جمال خشوئی کے قتل کے الزام  میں گرفتار شخص بے گناہ نکلا

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) جمال  خشوئی کے قتل کے الزام میں پیرس میں گرفتار شخص کوئی اور نکلا۔ سعودی شہری کے نام میں مماثلت کے باعث غلط فہمی پیدا ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن