اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) واہ کینٹ میں 4 غیر قانونی کرنسی ایکسچینجر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا، چھاپوں میں 6 ملزمان گرفتار کر لیا۔ 75 لاکھ سے زیادہ کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ برآمد کرنسی میں امریکی‘ کینیڈین ڈالر‘ یورو‘ جاپانی ین‘ سعودی ریال‘ ڈینش‘ کرون‘ اماراتی درہم شامل ہیں۔