شاہدرہ: سکریپ گودام میں دھماکہ، مزدور زخمی

لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں سکریپ گودام میں زورداردھماکہ ہوگیا ۔جس کی زد میں آکر20 سالہ مزدور سنی  شدیدزخمی ہو گیا ہے۔جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کردیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...