لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں سکریپ گودام میں زورداردھماکہ ہوگیا ۔جس کی زد میں آکر20 سالہ مزدور سنی شدیدزخمی ہو گیا ہے۔جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کردیا گیا ہے ۔
شاہدرہ: سکریپ گودام میں دھماکہ، مزدور زخمی
Dec 09, 2021