’’کشمیریوں کا ڈی این اے بدل دوں گا‘‘ بڑھک مارنے والے کا اپنا ڈی این اے ٹیسٹ 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک بھارتی چیف آف ڈیفنس نے ماضی میں بڑھک ماری تھی ’’ میں کشمیریوں کا ڈی  این اے تبدیل کر دونگا‘‘ تاہم قدرت  کے اپنے قانون  ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ طیارے میں بری طرح جھلس کر ہلاک ہونے والے جنرل بپن راوت کی شناخت کیلئے اب انہی کا ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...