روٹری کلب ملتان میٹروپولیٹن کے انتخابات 14دسمبرکو ہوں گے

ملتان( لیڈی رپورٹر ) روٹری کلب ملتان میٹروپولیٹن کے انتخابات 14دسمبرکو ہوں گے اورممبران سال-23 2022ء کیلئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن فیاض احمد شیخ کے مطابق اُمیدواروںکی حتمی فہرست کل جاری کی جائے گی ۔ دریں اثناء روٹری کلب میٹروپولیٹن کا اجلاس صدر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن