پنجاب اسمبلی: فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین کو برہنہ کرکے  تشدد کیخلاف توجہ دلاؤ نوٹس جمع 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین کو برہنہ کر کے تشدد کرنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع  کروا دیا گیا۔  توجہ دلاؤ نوٹس مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروایا۔ فیصل آباد کے علاقہ ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کیا اور برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنا ئیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...