کراچی(نیوز رپورٹر)31 واں سالانہ عرس بسلسلہ مہتابیہ بمقام یوسف گوٹھ4-K چورنگی سرجانی‘ اتوار گیارہ دسمبر کو منعقد ہوگا۔ چادر شریف محفل سماع‘ نعت خوانی و فاتحہ خوانی بعد ازاں لنگرعام بعدنماز عشاہ ہوگا۔ زیر سرپرستی ضیاءالرحمن شاہ ہوگا حضرت شاہ غیاث الدین محفل کی صدارت کریںگے۔
سالانہ عرس