ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیاں میڈیکل کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ 


اسلام آباد(خبرنگار)ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگییوں کے خلاف میڈیکل کے طلبا نے پاکستان میڈیکل کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاطالب علموں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے تک احتجاج جاری رہے گاتفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں سے میڈیکل کے طالب علم اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر طلباء نے پاکستان میڈیکل کمیشن دفتر کے سامنے احتجاج کیا طلبا ء نے ہاتھوں میں ’’وی وانٹ جسٹس‘‘کے بینرز اٹھا رکھے تھے طلباء نے کہا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوں گے احتجاج جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...