لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے ٹرسٹ بورڈ کے گریڈ 19 کے ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) ثناء اللہ خان کو کرتارپور مینجمنٹ کے (CEO) کا اضافی چارج دے دیا۔ ان کی تقرری 3 ماہ کیلئے کی گئی ہے۔
ایڈیشنل سیکرٹری ثناء خان کو کرتارپور مینجمنٹ یونٹ کے سی ای او کا اضافی چارج دے دیا گیا
Dec 09, 2022