نومسلم پریمی جوڑا   عدالت میں پیش


ڈگری (نامہ نگار) نومسلم پریمی جوڑے کو آج ڈگری کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔نومسلم شبانہ نے شوہر کے ساتھ جانے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجان محمد پولیس نے نومسلم پریمی جوڑا محمد خان اور مسمات شبانہ کو ڈگری کی عدالت میں پیش کیا جس پر نومسلم شبانہ نے شوہر نومسلم محمد خان کے ساتھ جانے کی استدعا کی۔
نومسلم پریمی

ای پیپر دی نیشن