قصبہ گجرات (نمائندہ نوائے وقت) قصبہ گجرات کے گردونواح میں آتائیوں کی بھرمار، انسانی جانوں سے کھیلنے لگے، اتائیوں کے پاس کوئی ڈگری ہے نہ سند، میڈیکل سٹور بنا رکھا ہے مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلعی افسران محکمہ ہیلتھ اتائیوں سے ماہانہ رقم وصول کرتے ہیں ڈرگ انسپکٹر نے اتائیوں کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے اہل علاقہ نے ڈویژنل ہیلتھ افسران سے اپیل کی ہے کہ کارروائی کی جائے۔