سیاسی فریقوں میں مکالمہ 


مکالمہ ہی وہ واحد ہے آپشن‘ جس سے
نکل سکیں گے مسائل کے اس بھنور سے ہم
اگر تناﺅ رہا دونوں ہی فریقوں میں
بلند ہو گا نہ پھر اتحاد کا پرچم

ای پیپر دی نیشن