لاعلمی میں گراؤنڈ میں ہی نان چنے کھالیا کرتا تھا: حارث رؤف

Dec 09, 2022


کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رؤف نے قومی ٹیم کیلئے کھیلنے سے قبل اپنی کرکٹ اور اس دوران خود میں پائی جانے والی لاعلمی پر گفتگو کی ہے۔انہوںنے کہا کہ سپورٹس کرکٹ ایک عام کھلاڑی کیلئے بھی ہے جس کو پتا ہونا چاہیے کہ آج اس نے کیا کھانا ہے کیونکہ وہ صحت پر اثر انداز ہوتی ہے، ہم بھی جب پاکستان ٹیم کیلئے کھیلنے سے قبل کرکٹ کھیلتے تھے تو آگہی نہ ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ میں ہی نان چنے کھا لیا کرتے تھے۔

مزیدخبریں