اٹک(نا مہ نگا ر)ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹرحسن وقار چیمہ نے زیر تعمیر فٹبال گراونڈ ڈھوک فتح کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس) وقار اکبر چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ انہوں نے کام کی سست روی کا سختی سے نوٹس لیا اور فوری طور پر انکوائری رپورٹ بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کام کو بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات و احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ انہوں نے کام کی سست روی کا سختی سے نوٹس لیا