مری کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اہم تقرریاں، تبادلوں کا سلسلہ جاری 


مری(نامہ نگار خصوصی) مری کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد یہاں اہم تقرریاں اور تبادلے کئے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں رائے محمد خان کھرل کو ضلع مری کا پہلا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا ہے اور وہ جلد اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں گے اور ان کی تعیناتی کے بعد اہلیان مری کے مسائل بہتر طریقے سے حل ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن