کھنہ پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرلیا،والدین کے سپرد

Dec 09, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کھنہ پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا پولیس کوجا وید مسیح سکنہ اقبال ٹا و¿ن نے اطلاع دی کہ اس کا بیٹا سلیمان جس کی عمر11سال ہے جوگھر سے نکلا تھا اور تاحا ل واپس نہ آ یاپولیس ٹیم نے مقدمہ نمبر 1035زیردفعہ 364-Aت پ درج کرکے گمشدہ بچے سلیمان کوتلا ش کر کے بحفا ظت والدین کے حوالے کر دیا۔

مزیدخبریں