لاعلمی میں گراؤنڈ میں ہی نان چنے کھالیا کرتا تھا: حارث رؤف



ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے قومی ٹیم کیلئے کھیلنے سے قبل اپنی کرکٹ اور اس دوران خود میں پائی جانے والی لاعلمی پر گفتگو کی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ سپورٹس کرکٹ ایک عام کھلاڑی کیلئے بھی ہے جس کو پتا ہونا چاہیے کہ آج اس نے کیا کھانا ہے کیوں کہ وہ صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔
، ہم بھی جب پاکستان ٹیم کے لیے کھیلنے سے قبل کرکٹ کھیلتے تھے تو آگہی نہ ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ میں ہی نان چنے کھا لیا کرتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن