یونیورسٹی آف ایجو کیشن اور وہاڑی چیمبر آف کامرس میںاکیڈمک کمیونٹی اور انڈسٹری کے درمیان روابط مضبوط بنانے کے لیے مشاورت 


وہاڑی (نامہ نگار) یونیورسٹی آف ایجو کیشن وہاڑی کیمپس اور وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا اور اکیڈمک کمیونٹی اور انڈسٹری کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کے لیے مشاورت کی گئی۔ مشاورتی سیشن کا انعقاد پرنسپل یونیورسٹی آف ایجو کیشن وہاڑی کیمپس پروفیسر ڈاکٹر شیخ اسرار احمد اور فوکل پرسن ڈاکٹر محمد ندیم کی سربراہی میں کیا گیا۔ سیشن کا بنیادی مقصد ایچ ای سی کی جانب سے ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ (TDF) کی تجویز کے لیے فیکلٹی ممبران کے مجوزہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔  اجلاس میں وی سی سی آئی کے مختلف عہدیداران نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...