منیجر اوقاف خانپور سرکل ،کلرک محکمانہ اہداف کی عدم تکمیل پرملازمت سے برخاست 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) منیجر اوقاف خانپور سرکل طارق مسعود اور رینٹ کلرک راشد غفور کو کرپشن نااہلی اور محکمانہ اہداف کی عدم تکمیل پر، پیڈا ایکٹ کے تحت انضباطی کارروائی سے برخاست کردیا گیا۔ مذکورہ اہلکاران گزشتہ طویل عرصے سے خانپور سرکل میں اپنے مخصوص مفادات کے حصول کیلئے ایک مافیا کی صورت اختیار کرگیا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن