مسلم لیگ ن کا راولپنڈی سے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع ن لیگ کے مطابق این اے 57 سے قومی اسمبلی کی نشست پر بیرسٹر دانیال کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ این اے 56 سے حنیف عباسی جبکہ این اے 55 سے ملک ابرار کو ٹکٹ دیا جائے گا ۔صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے راجہ حنیف، سجاد خان، شیخ ارسلان، ضیائ اللہ شاہ، اسامہ چوہدری اور ملک افتخار کو ٹکٹ دیئے جائیں گے۔پارلیمانی بورڈ کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ نواز شریف نے کیا،