ہیلتھ انشورنس کےتحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےکٹوتی کافیصلہ

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ چار ہزار تین سو پچاس روپے کٹوتی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن