حنا ربانی کھرنے کہا کہ پاکستان انیس سو اناسی میں عالمی طاقتوں کے پیدا کردہ حالات کا نتیجہ بھگت رہا ہے۔پاکستانی ایجنسیوں کے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنا ربانی کھرنے کہا کہ یہ الزامات بہت پرانے ہیں اور اس قابل نہیں کہ ان پر بات بھی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس قسم کے الزامات نہیںلگائے جانے چاہیئیں جب دنیا خود ان گروہوں سے مذاکرات کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ایران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان ایران کیخلاف کسی بھی قسم کے حملے کی مخالفت کرتا ہے، ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت کے قابل تلافی اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔
پاکستانی حدود میں امریکی ڈرون حملے غیر قانونی ہیں پاکستان ایران پر امریکی حملے کی بھرپورمخالفت کرے گا۔ حنا ربانی کھر
Feb 09, 2012 | 20:43