لاہور (وقائع نگار خصوصی) ”نگران وزیر اعظم کون“ کے عنوان سے ہائی کورٹ بارمیں جسٹس پارٹی کے زیر اہتمام وکلا نے سروے میں حصہ لیا۔ جس کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سب سے زیادہ ووٹ ملے جبکہ صدر عاصمہ جہانگیر دوسرے نمبر پر آئیں۔ اگلے مرحلے میں پورے پاکستان میں سروے کرایا جائے گا۔