کینسر کی مریضہ کیلئے حمزہ شہبازشریف اور علی مدد جتک کا امداد کا اعلان


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نجی ٹی وی پر کینسر کی مریضہ لڑکی کی خبر نشر ہونے پر سیاسی پارٹیوں نے علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ کینسر کی مریضہ لڑکی گلشن کا علاج پنجاب میں کرایا جائے گا۔ طبی ٹیم کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بلوچستان کے رکن اسمبلی علی مدد جتک نے لڑکی کے علاج کیلئے 5لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
علاج

ای پیپر دی نیشن