وٹو شجاعت کو بڑے بھائی کہہ کر مناتے رہے


لاہور (این این آئی) پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے مذاکرات کے دوران چودھری برادران نے منظور وٹو پر ایک بار پھر اپنے تحفظات کا اظہار کیا جبکہ منظور وٹو چودھری شجاعت کو بڑا بھائی کہہ کر مناتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن