کامران فیصل کے جسم کے 3 نمونے فرانزک ٹیسٹ کے لئے برطانیہ بھجوا دئیے گئے


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کامران فیصل کے جسم کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کے لئے برطانیہ بھجوا دئیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے وفاقی پولیس کی درخواست پر تین نمونے بیرون ملک بھجوائے۔کامران کے جسم کے 9 نمونے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس ہیں۔، تین نمونے نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی کو بھیجے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...