لاہور (کلچرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ایبٹ روڈ پر واقع سینما گھر پر زیرنمائش بھارتی فلم ”جسم ٹو“ کے فحش پوسٹرز پر پینٹ پھیر دیا گیا۔ فلم میں اداکارہ سنی لیون نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
زیرنمائش بھارتی فلم کے فحش پوسٹر پر پینٹ کر دیا گیا
Feb 09, 2013