ماخوذ از ”اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“

Feb 09, 2013

اسلام میں صلوٰة باجماعت حصول معرفت ہی کا سرچشمہ نہیں، اس کی قدروقیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ صلوٰة اجتماعی سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے، جو انسان اور انسان کے درمیان قائم ہیں، اپنی وحدت کی ترجمانی کریں۔
(ماخوذ از ”اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)

مزیدخبریں