مصر: صدر کے خلاف احتجاج جاری مظاہرین کی صدارتی محل کے قریب پہنچنے پر پانی سے دھلائی

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدر محمد مرسی کے خلاف احتجاج جاری ہے، احتجاجی مظاہرین صدارتی محل کے قریب پہنچے تو ان کی پانی کی تیز دھار سے دھلائی کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن