کراچی (این این آئی) کراچی میں اولڈ سٹی ایریا اور لیاری میں بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پمفلٹس تقسیم کرنا شروع کردیئے جس پر تحریر ہے خواتین بغیر برقعے اور بغیرمرد کے گھر سے نہ نکلیں جبکہ مرد حضرات داڑھیاں نہ منڈوائیں ۔ اسلامی لباس پہنیں، حکم نہ ماننے کی صورت میں سر قلم کردیئے جائیں گے ۔