لندن (بی بی سی) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے جو حاملہ خواتین آلودہ فضا میں رہتی ہیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچے دوسرے بچوں کی نسبت کم وزن کے ہوتے ہیں۔ ”انوائرومنٹل ہیلتھ پرسپیکٹیو“ نامی ادارے نے یہ نتائج نو ممالک میں تیس لاکھ سے زائد نوزائیدہ بچوں کے جائزے کے بعد اخذ کئے ہیں۔
حاملہ خواتین کے آلودگی والے ماحول میں رہنے سے نومولود کا وزن نسبتاً کم ہوتا ہے: تحقیق
Feb 09, 2013