اسلام آباد ہائیکورٹ: اعظم خان ہوتی کی اہلیہ کے حق مہر کیس کی سماعت کل ہو گی

Feb 09, 2014

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق سینیٹر اعظم خان ہوتی کی اہلیہ شمیم اختر کیانی حق مہر کیس کی سماعت کل ہو گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ محمد انور خان کاسی پر مشتمل سنگل بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ واضع رہے کہ شمیم اختر کیانی نے اپنے شوہر سابق سینیٹر اعظم خان ہوتی پر 11 کڑور کے حق مہر کا دعویٰ کر رکھا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

مزیدخبریں