اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف راحیل شریف نے پیر کے روز کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے پیشہ وارانہ امور اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا
Feb 09, 2014