جھنگ (نامہ نگار) تھانہ سٹی پولیس نے قابل اعتراض تقاریر کرنے اور اشتعال انگیز نعرے لگوانے کے الزام میں مولانا احمد لدھیانوی سمیت 7 علماء کرام کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
جھنگ: قابل اعتراض تقاریرمولانا لدھیانوی سمیت 7 علماء کرام کیخلاف مقدمہ
Feb 09, 2014