طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Feb 09, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنچ کردی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ منتخب نمائندے نہ ہونے کے باعث حکومتی کمیٹی کو کام سے روکا جائے اور وفاقی حکومت کو ہدایت دی جائے کہ منتخب نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے۔

مزیدخبریں