شامی جنگجوئوں کی برطانیہ اورامریکہ پر حملوں شہریوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)شام میں باغی جنگجوئوں نے امریکہ اوربرطانیہ پر بڑے حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ شام میںموجود ان کے شہریوں کو بھی نشانہ بنایاجائیگا، شام میں جنگجوسرگرمیوں میں مصروف برطانوی انتہا پسندوں نے برطانیہ اورامریکا کے اہداف کے خلاف دھشتگردانہ حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ وہ لندن و واشنگٹن کے تجارتی مراکز اور ان ملکوں کے اھداف کو اپنے حملوں کا نشانہ بنانے والے ہیں۔،برطانوی اخبار کے مطابق برطانیہ میں انسداد دھشتگردی سیل کے حکام نے شام میں موجود دہشتگردوں کی اس دھمکی کو سنجیدہ لیا اور کہا ہک یہ مسئلہ نہایت ہی خطرناک ہے اور اس حوالے سے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن