فرانس: سیاحتی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، دو افراد ہلاک

Feb 09, 2014

پیرس (آن لائن) فرانس میں ایک سیاحتی ٹرین ہفتے کے روز پٹڑی سے اتر گئی۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹرین فرانسیسی پہاڑی علاقے ایلپس میں سفر کررہی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اس ٹرین کے حادثے کی ممکنہ وجہ پہاڑی پتھروں کا گرنا ہوسکتی ہے۔

مزیدخبریں