پاکستانی تاجر مواقع سے فائدہ اٹھائیں: سوڈانی سفیر

راولپنڈی (ثناء نیوز)سوڈان کے سفیر الشافی احمد محمد نے کہاپاکستانی اورسوڈانی ایک قوم ہیں، تجارت اورزراعت سمیت دیگر کئی شعبہ میں شراکت کے مواقع موجود ہیں ہماری مشکلات اور ترقی کی راہیں مشترک ہیں۔پاک سوڈان فرینڈ شپ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔الشافی احمد محمد نے اپنے خطاب میں پاک سوڈان فرینڈشپ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بزنس کمیونٹی کو مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں اور پاکستان کے زمینداروںاور کسانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ سوڈان میں ترقی و منافع کے امکانات سے فائدہ اٹھائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...