وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی فحاشی و عریانی کے خاتمے کیلئے ضروری اقدامات کرے: وزیر مذہبی امور سردار یوسف

Feb 09, 2015

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی فحاشی و عریانی کے سدِ باب کیلئے ضروری اقدامات کر ے کیونکہ اسکے بغیر آئندہ نسلوں کے مستقبل اور اسلامی اقدار کے تحفظ کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا۔

مزیدخبریں