بنوں: خواتین کے تنازعہ پر دو سگے بھا ئی قتل

بنوں (آئی این پی) تھانہ صدر کی حدود میں واقع کوٹ بیلی میں مبینہ ملزمان نے خواتین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے دو بھائیوں رحمت اللہ اور قدرت اللہ پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اُتاردیا۔ پولیس نے مقتولین کے بھائی مدعی رفیع اللہ خان کی رپورٹ پر مبینہ ملزم کریم اللہ اور دوسرا ساتھی نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن