ایم کیوایم قائد الطاف حسین سےملاقات کےلیےپیپلزپارٹی کےرہنما رحمان ملک لندن روانہ ہوگئے

Feb 09, 2015 | 16:29

سابق صدراور پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف زرداری کااہم پیغام لے کررحمان ملک لندن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین سےملاقات کریں گےدونوں رہنماؤں کی ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت،سینیٹ الیکشن میں اتحاد اور دیگرامور پر بات چیت کی جائے گی،ذرائع کےمطابق ملاقات میں دونوں پارٹیوں میں مفاہمت کاامکان ہے،

مزیدخبریں