وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت نادرا بورڈ کا اجلاس ہواجس میں ادارے کی کارکردگیکاجائزہ لیاگیااجلاس سےخطاب میں چوہدری نثارکا کہنا تھا کہ نادرا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میرٹ پر تقرری کی گئی ہے اور نئے چئیرمین کوئی ہینڈ پک شخصیت نہیں ہیںامید کرتے ہیں کہ نئے چئیرمین ادارے کی بہتری کے لیے کام کریں گے،انہوں نےکہاکہ نادرا کے سبکدوش چئیرمین نے بھی اپنے مختصر وقت میں نادرا کی بہتری کے لیے بہتر کام کیا ہے،
نئے چئیرمین کا تقرر نادرا بورڈ کے ذریعے کیا گیا ہے