سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نےبھی فوجی عدالتوں کاقیام سپریم کورٹ میں چینلج کردی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عاصمہ جہانگیر،فضل الحق اور کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ فوجی عدالتوں کی تشکیل آئین اور قانون کےمطابق نہیں ہے،درخواست میں عدالت سے مزید استدعا کی گئی ہے کہ بارہ اکتوبر کی فوجی بغاوت کی توسیع کےفیصلے پربھی نظرثانی کی جائےدرخواست گزاروں نےعدالت عظمیٰ سے فوجی عدالتوں کاقیام کالعدم قرار دینے کی بھی اپیل کی ہے،،

ای پیپر دی نیشن