اسلام آباد (نیٹ نیوز) پارلیمنٹ لاجز سے خاتون رکن اسمبلی کا 6تولے سونا چوری ہو گیا۔ پارلیمنٹ لاجز کے جی 403سے مسرت رفیق کا 6تولے سونا چوری ہوا۔ مسرت رفیق نے چوری کی رپورٹ پارلیمنٹ لاجز پولیس کو جمع کروا دی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
سونا چوری