شیعہ علما کونسل کی صوبائی کابینہ کااجلاس 14 فروری کو ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیعہ علما کونسل پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 14 فروری (اتوار) کو طلب کر لیا گیا ہے۔ علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں مولانا موسیٰ رضا جسکانی، مولانا مشتاق حسین ہمدانی، میاں فرزندعلی چھچھر، ایم ایچ نقوی سمیت اسلامک ایمپلائز، اسلامک لائرز، عزاداری کونسل اور سیاسی سیل کے مسئولین بھی شریک ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...