تلاش ورثا

لاہور (پ ر) محمود بوٹی کے کھیتوں سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کا کان کٹا ہوا ہے۔ ورثاء تھانہ باغبانپورہ سے رابطہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن