ملتان: سوائن فلو سے ایک بچی جاں بحق، نشتر ہسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی

Feb 09, 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوائن فلو کی ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی7 ماہ کی عروج فاطمہ کا تعلق وہاڑی سے تھا اور نشتر میں زیر علاج تھی نشتر میں مرنے والے مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے مزید براں 2 نئے مریض سوائن فلو کے شبہ میں گزشتہ روز نشتر ہسپتال لائے گئے اس ضمن میں لائے گئے مریضوں کی تعداد 65 ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں