برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور طارق فاطمی سے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور طارق فاطمی سے برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے گزشتہ روز الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔اسحاق ڈار نے پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ملکوںکے درمیان معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کی کوششوں کو سراہا ۔برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف سے معاشی کامیابیوں کے بعدزیادہ سے زیادہ سرمایہ کارپاکستان میں موجود اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...