اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سعودی حکام سے معاہدہ کے بعد آئندہ ماہ حج پالیسی 2016ء کا اعلان کرے گی۔ پیر کو سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وفد رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کرے گا اور پاکستانیوں کیلئے حج کوٹہ کے حوالے سے بھی بات چیت کرے گا۔
وزارت مذہبی امور آئندہ ماہ حج پالیسی کا اعلان کرے گی
Feb 09, 2016